6 جنوری، 2018، 9:57 AM

ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

شام کے صوبہ ادلب میں شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے اس صوبہ میں کئی دیہاتوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب میں شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے اس صوبہ میں کئی دیہاتوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیاہے۔

اطلاعات کے مطابق شام کے جنگي طیاروں نے بمباری کرکے دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں پر تباہ کردیا ہے جبکہ گذؤتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ ادلب میں کئي دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرالیا گیا ہے۔ شامی فوج نے ایک ہفتہ کے دوران 84 دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

News ID 1877851

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha